"امریکہ ایک سائبر فورس تیار کرچکا...

"امریکہ ایک سائبر فورس تیار کرچکا ہے جس کا مقصد ففتھ جنریشن وار لڑنا ہے " لیکن کیوں۔۔؟؟ اسکی ضرورت کیوں پیش آئی۔۔؟؟ تو جانیئے پاکستان کی طرف سے مسلسل امریکی حکم عدولی کی سزا کے بارے میں بار بار امریکہ کی طرف سے اعلانات کیے جارہے ہیں۔ جس میں یہاں تک کہا جاتا ہے کہ پاکستان کو اپنی زمین کھونی پڑھ جائے گی۔ اور دو دن پہلے کی بات ہے امریکی نائب صدر جس نے رات کے اندھیرے میں چھپ کر افغانسان میں امریکی کیمپ کا دورہ کیا۔ اعلان کیا کہ پاکستان نے اگر ہماری بات نہ مانی تو اسے بہت کچھ کھونا پڑسکتا ہے۔ اور اگر ہماری بات مان لی تو بہت کچھ حاصل ہوگا۔ وغیرہ وغیرہ لب لباب یہ ہے کہ پاکستان فی الحال نہ ڈنڈے سے ڈر رہا ہے اور نہ ہی گاجر کے چکر میں آرہا ہے۔ اور تیسرا آپشن بچتا ہے " سزا " کا۔ اور سزا کی تیاری کی بھی خبریں مسلسل آرہی ہیں۔ جس سلسلے میں پہلی خبر یہ رپورٹ ہوئی ہے کہ امریکی انتطامیہ کی جانب سے باقاعدہ سائبرفورس کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ جس کا مقصد یہ ہوگا کہ ففتھ جنریشن وار لڑی جائے۔ جس میں سب سے زیادہ فوکس فرقہ واریت پر ہے بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث، شیعہ کا کھیل کھیلنا اور دوسرے نمبر پر لسانیت۔ سندھی، بلوچی، پٹھان، پنجابی، پر کام کیا جائے گا۔ اورمعزرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہماری بھولی بھالی عوام ان دونوں مدعوں پر ہی بہت جلد ایکشن میں ہوجاتی ہے۔ اگر آپ ملکی سلامتی کو اپنا سب سے بڑا مشن بنائیں گے تو دنیا کی کوئی طاقت آپکو لڑا نہیں سکتی۔ کوئی بھی شخص جو آپ کی فرینڈ لسٹ میں شامل ہو اس طرح کی پوسٹ کرے یا اسکو پروموٹ کرے اسکو سختی سے منع کریں۔ جہاں تک ممکن ہو اس پراپیگنڈے کا توڑ کریں۔ یہ ہی اس جنگ کا جواب ہوگا اور یہ ہی جنگ ہے جو آپ نے ، میں نے ، اور پورے پاکستان نے لڑنی ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ ہم ہر میدان کی طرح ففتھ جنریشن وار میں بھی امریکہ کو شکست دیں گئے! انشاءاللہ امت مسلمہ کہ مسلکی رھنماء باھمی اختلافات کی دنیا سے نکل کر امت کے اجتماعی مسائل کا کب سوچیں گے ؟؟ کیا امت کے اجتماعی مسائل اس اھمیت کے حامل نہیں کہ ھم دیوبندی بریلوی اھلحدیث کی جکڑ بندیوں سے کچھ اوپر ھوکر سوچنے لگیں۔۔ اسلام کا دشمن آپکی عزتیں پامال کرتے۔۔۔لاشیں روندتے۔۔۔آبادیاں قبرستانوں میں بدلتے۔۔۔ بیت المقدس میں بیٹھا سستا رھا ھے۔۔۔ اس کا اگلا پڑاو بیت اللہ ھے۔۔۔ ۔ ھمارے روٹین کے اختلافات۔۔۔ھمیں حرمت پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم پر اکھٹا نہ کرسکے۔۔۔ ھم حلب سے برما تک۔۔۔یمن سے فلسطین تک۔۔۔۔ افغانستان سے کشمیر تک کٹ مر رھے ھیں۔۔ مگر امت کے زندہ وجودوں کو جھلساتی آگ ھمیں نہ بدل سکی۔۔۔ ھم اب بھی ذکر باالجہر۔۔ ۔آمین باالجہر۔۔۔ رفع یدین۔۔۔ والضالین کا مخرج۔۔۔۔ ھمیں کفر و اسلام کی لکیریں کھینچنے پر مجبور کررھا ھے۔۔۔ ھم علمی اور لفظی اختلافات کے معرکوں میں تو اتر گئے مگر امت کی عزت و عظمت کا معرکہ لڑنا ھم بھول گئے۔۔۔ آئے خدا کے بندو۔۔۔۔ تم وہ جنگ لڑ رھے ھو۔۔۔۔وہ معرکہ بپا کیے بیٹھے ھو۔۔جس سے رسول اللہ منع فرماگئے۔۔۔جو سوال تم سے قبر و حشر میں ھونے ھی نہیں ھیں البتہ امت کے اجتماعی قتل عام پر آپکی خاموشی پر سوال ضرور ھوگا۔۔۔ بہنوں بیٹیوں کی بے حرمتی پر آپکی چپ آپ کو ضرور لے بیٹھے گی۔۔ بیت المقدس بیت اللہ اور حرمت پیغمبر کے تحفظ کے سوال پر آپ کٹہرے میں ضرور کھڑے ھوں گے۔۔۔ آو ایک ھوجاو۔۔۔۔ایک بن جاو۔۔۔۔ ایک اللہ ایک رسول ایک قرآن ایک جھنڈے تلے متفق و متحد ہو جاو اسی میں اھل اسلام کی بقاء و فلاح ھے کیا خیال ھے آپکا۔۔۔۔۔۔؟؟

https://www.facebook.com/Pak-Army-Power-Of-Islam-552814688384423/ https://www.facebook.com/552814688384423/photos/a.552816421717583/584148675251024/"امریکہ ایک سائبر فورس تیار کرچکا ہے جس کا مقصد ففتھ جنریشن وار لڑنا ہے " لیکن کیوں۔۔؟؟ اسکی ضرورت کیوں پیش آئی۔۔؟؟ تو جانیئے پاکستان کی طرف سے مسلسل امریکی حکم عدولی کی سزا کے بارے میں بار بار امریکہ کی طرف سے اعلانات کیے جارہے ہیں۔ جس میں یہاں تک کہا جاتا ہے کہ پاکستان کو اپنی زمین کھونی پڑھ جائے گی۔ اور دو دن پہلے کی بات ہے امریکی نائب صدر جس نے رات کے اندھیرے میں چھپ کر افغانسان میں امریکی کیمپ کا دورہ کیا۔ اعلان کیا کہ پاکستان نے اگر ہماری بات نہ مانی تو اسے بہت کچھ کھونا پڑسکتا ہے۔ اور اگر ہماری بات مان لی تو بہت کچھ حاصل ہوگا۔ وغیرہ وغیرہ لب لباب یہ ہے کہ پاکستان فی الحال نہ ڈنڈے سے ڈر رہا ہے اور نہ ہی گاجر کے چکر میں آرہا ہے۔ اور تیسرا آپشن بچتا ہے " سزا " کا۔ اور سزا کی تیاری کی بھی خبریں مسلسل آرہی ہیں۔ جس سلسلے میں پہلی خبر یہ رپورٹ ہوئی ہے کہ امریکی انتطامیہ کی جانب سے باقاعدہ سائبرفورس کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ جس کا مقصد یہ ہوگا کہ ففتھ جنریشن وار لڑی جائے۔ جس میں سب سے زیادہ فوکس فرقہ واریت پر ہے بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث، شیعہ کا کھیل کھیلنا اور دوسرے نمبر پر لسانیت۔ سندھی، بلوچی، پٹھان، پنجابی، پر کام کیا جائے گا۔ اورمعزرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہماری بھولی بھالی عوام ان دونوں مدعوں پر ہی بہت جلد ایکشن میں ہوجاتی ہے۔ اگر آپ ملکی سلامتی کو اپنا سب سے بڑا مشن بنائیں گے تو دنیا کی کوئی طاقت آپکو لڑا نہیں سکتی۔ کوئی بھی شخص جو آپ کی فرینڈ لسٹ میں شامل ہو اس طرح کی پوسٹ کرے یا اسکو پروموٹ کرے اسکو سختی سے منع کریں۔ جہاں تک ممکن ہو اس پراپیگنڈے کا توڑ کریں۔ یہ ہی اس جنگ کا جواب ہوگا اور یہ ہی جنگ ہے جو آپ نے ، میں نے ، اور پورے پاکستان نے لڑنی ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ ہم ہر میدان کی طرح ففتھ جنریشن وار میں بھی امریکہ کو شکست دیں گئے! انشاءاللہ امت مسلمہ کہ مسلکی رھنماء باھمی اختلافات کی دنیا سے نکل کر امت کے اجتماعی مسائل کا کب سوچیں گے ؟؟ کیا امت کے اجتماعی مسائل اس اھمیت کے حامل نہیں کہ ھم دیوبندی بریلوی اھلحدیث کی جکڑ بندیوں سے کچھ اوپر ھوکر سوچنے لگیں۔۔ اسلام کا دشمن آپکی عزتیں پامال کرتے۔۔۔لاشیں روندتے۔۔۔آبادیاں قبرستانوں میں بدلتے۔۔۔ بیت المقدس میں بیٹھا سستا رھا ھے۔۔۔ اس کا اگلا پڑاو بیت اللہ ھے۔۔۔ ۔ ھمارے روٹین کے اختلافات۔۔۔ھمیں حرمت پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم پر اکھٹا نہ کرسکے۔۔۔ ھم حلب سے برما تک۔۔۔یمن سے فلسطین تک۔۔۔۔ افغانستان سے کشمیر تک کٹ مر رھے ھیں۔۔ مگر امت کے زندہ وجودوں کو جھلساتی آگ ھمیں نہ بدل سکی۔۔۔ ھم اب بھی ذکر باالجہر۔۔ ۔آمین باالجہر۔۔۔ رفع یدین۔۔۔ والضالین کا مخرج۔۔۔۔ ھمیں کفر و اسلام کی لکیریں کھینچنے پر مجبور کررھا ھے۔۔۔ ھم علمی اور لفظی اختلافات کے معرکوں میں تو اتر گئے مگر امت کی عزت و عظمت کا معرکہ لڑنا ھم بھول گئے۔۔۔ آئے خدا کے بندو۔۔۔۔ تم وہ جنگ لڑ رھے ھو۔۔۔۔وہ معرکہ بپا کیے بیٹھے ھو۔۔جس سے رسول اللہ منع فرماگئے۔۔۔جو سوال تم سے قبر و حشر میں ھونے ھی نہیں ھیں البتہ امت کے اجتماعی قتل عام پر آپکی خاموشی پر سوال ضرور ھوگا۔۔۔ بہنوں بیٹیوں کی بے حرمتی پر آپکی چپ آپ کو ضرور لے بیٹھے گی۔۔ بیت المقدس بیت اللہ اور حرمت پیغمبر کے تحفظ کے سوال پر آپ کٹہرے میں ضرور کھڑے ھوں گے۔۔۔ آو ایک ھوجاو۔۔۔۔ایک بن جاو۔۔۔۔ ایک اللہ ایک رسول ایک قرآن ایک جھنڈے تلے متفق و متحد ہو جاو اسی میں اھل اسلام کی بقاء و فلاح ھے کیا خیال ھے آپکا۔۔۔۔۔۔؟؟

!["امریکہ ایک سائبر فورس تیار کرچکا...](https://cdn2.sharefile32du43232.online/2/amrik-aik-saebr-fors-tiar-krchka.jpg ""امریکہ ایک سائبر فورس تیار کرچکا...")

Reply to this thread

This site uses cookies and other tracking technologies to differentiate between individual computers, personalized service settings, analytical and statistical purposes, and customization of content and ad serving. This site may also contain third-party cookies. If you continue to use the site, we assume it matches the current settings, but you can change them at any time. More info here: Privacy and Cookie Policy